ہر جاندار کو پانی کی ضرورت اولین طور پر ہوتی ہے، مچھلی میں یہ معاملہ جسم کے اندر اور باہر کے ماحول کے مطابق ہوتا ہے۔پیاس کا وہ تصور جو ہمارے یہاں ہے وہ ہر جاندار میں اس طرح نہیں پایا جاتا، ماحول کا عمل دخل ایک لازمی چیز ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved