نئی دہلی، 28 اکتوبر ؛بین الاقوامی بازار میں جمعرات کو خام تیل کی بلند ترین سطح سے گرنے کے باوجود گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن اضافہ جاری ہے۔ ان دونوں کی قیمتوں میں 35-35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا، جس کے بعد دارالحکومت دہلی میں پٹرول 108.29







