طلاق کے دن ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹ کی پیشکش کی: برطانوی اداکارہ ایما تھامسن کا انکشاف
افتہ برطانوی اداکارہ ایما تھامسن نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 1998ء میں ان سے ڈیٹ پر چلنے کی پیشکش اِس دن کی تھی جس دن ان کی طلاق کا عمل مکمل ہوا تھا۔









