ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
سعودی عرب کو یمن میں شہریوں کے قتل کا جواب دینا پڑے گا، انصار اللہ
آذربائیجان میں حجاب پر پابندی کے بعد عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری
ایرانی فلم ’مڈ ڈے میل‘ نے بوسان فلم فیسٹیول میں اعلیٰ ترین اعزاز حاصل کر لیا
ماہرین آثار قدیمہ نے ترکیہ کے ساحلوں سے دنیا کا قدیم ترین بحری جہاز کا ملبہ دریافت کیا
امریکی حکام نے الہان عمر کا موبائل فون ضبط کر لیا
ٹرمپ بند گلی میں پھنس چکے ہیں، جرمن وزیرِ دفاع
آبنائے ہرمز کے قریب آنے والے امریکی جنگی جہازوں کو ڈبو دیں گے، ایرانی بحریہ کی دھمکی
حوثیوں کی مدینہ منورہ پر حملے کی تردید، سعودی اتحاد کے دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا
ٹرمپ نے ایران میں امریکی فوج اتارنے اور جوہری حملے کا امکان مسترد کر دیا
ہم جنگ پسند نہیں، لیکن ہر جارحیت کا فیصلہ کن جواب دیں گے، ایران کا دوٹوک اعلان
Home
Highlighted News
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر کو سنہرے رنگ سے جگمگاتی گیلری میں تبدیل کردیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی دفتر کو سنہرے رنگ سے جگمگاتی گیلری میں تبدیل کردیا
Posted By:
Admin
on:
March 18, 2025
Print
Email
امریکی صدر ٹرمپ عدہ سنبھالنے کے بعد نظام حکومت کے ساتھ ساتھ صدارتی دفتر کی تزئین
و آرائش میں بھی ڈرامائی تبدیلیاں لے آئے۔
اوول آفس میں سنہرے مجسمے، آرائشی اشیا، سنہرے فریموں سے مزئین تصاویر اور سنہرے پردوں سے ڈھکی کھڑکیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔
یہی نہیں بلکہ آتش دان کے سنہری ڈیزائن اور سنہرے کور میں لپٹے ٹی وی ریموٹ سے صدر ٹرمپ نے اوول آفس کو سنہرے رنگوں سے جگمگاتی ایک گیلری میں بدل دیا ہے۔
صدر ٹرمپ نے 20 شخصیات کی پورٹریٹس کو بھی اوول آفس کی دیواروں کی زینت بنایا ہے جن میں سابق امریکی صدور اور سیاستدانوں کی تصاویر شامل ہیں۔
خیال رہے کہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 6 اور باراک اوباما نے صرف 2 شخصیات کی پورٹریٹس کو اوول آفس میں جگہ دی تھی۔
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کھجور کے طبی فوائد اور ماہ رمضان میں کھجور کی اہمیت
Next
ناگپور تشدد: کسی کی بھی قبر توڑنا ٹھیک نہیں، حالات بگڑ سکتے ہیں، مایاوتی نے خاطیوں پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
About the author
Admin
Related Articles
سعودی عرب کو یمن میں شہریوں کے قتل کا جواب دینا پڑے گا، انصار اللہ
October 16, 2026
آذربائیجان میں حجاب پر پابندی کے بعد عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری
October 16, 2026
ایرانی فلم ’مڈ ڈے میل‘ نے بوسان فلم فیسٹیول میں اعلیٰ ترین اعزاز حاصل کر لیا
October 16, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved