نئی دہلی، پانچ جنوری ؛ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے شہریت قانون کی حمایت کرنے کے لئے پارٹی کی جانب سے جاری کے گئے ٹول فری نمبر کو اپوزیشن کی طرف سے مذاق بنانے جانے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی سیاست صرف گمراہ کررہی ہے ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved