مقبوضہ فلسطین میں دسیوں صیہونی آباد کار صیہونی فوجیوں کی حمایت سے ایک بار پھر مسجد الاقصی کے صحن میں غیر قانونی طور پر داخل ہو گئے۔
غاصب صیہونی آباد کار فلسطینیوں کے احتجاج کو نظر انداز اور جارحیت کا ارتکاب کرتے ہوئے کبھی بھی مسجد الاقصی میں داخل ہوجاتے اور مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کر دیتے ہیں۔