پاکستان : (٧ جنوری ٢٠٢١) : علامہ سید حسن ظفر نقوی کی والدہ محترمہ کا رضاۓ الہی سے انتقال ہوگیا ہے. آپکو بتا دیں کہ علامہ حسن ظفر نقوی پاکستان میں شیعہ مظلوم عوام کے جاری احتجاج میں حکومت پاکستان سے شر پسند عناصر کو سزا دلوانے اور مظلوموں کے ساتھ حق اور انصاف کی فریاد کر رہے ہیں۔
ابھی چند روز قبل حکیم امت ڈاکٹر کلب صادق کے انتقال کی خبر سن کر بھائی کے انتقال پر اتنی رنجیدہ ہوئی کہ طبیعیت خراب ہونے کے سبب انھیں پاکستان کے ایک اسپتال میں بھرتی کروایا گیا۔
افسوس صد افسوس راضیہ بیگم دائمی اجل کو لببیک کہتے ہوئے اپنے والد مرحوم مولانا کلب حسین (کبن صاحب) و عظٰم شخصیات کلب عابد صاحب مرحوم و کلبِ صادق صاحب مرحوم سے جا ملیں۔
ایصال ثواب کی گزارش- راضیہ بیگم بنت مولانا کلب حسین مرحوم مرحومہ