لکھنو: اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج یہاں ڈاکٹر شیامہ پرساد مکھرجی (سول) اسپتال کے احاطے میں نصب انکے مجسمے پر گل پوشی کرڈاکٹر شیامہ پرساد مکھرجی کو دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر شیامہ پرساد مکھرجی ایک عظیم محب وطن ، مجاہد آزادی اور نامور ماہر تعلیم تھے۔








