ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کے مسودے کو سلامتی کونسل میں حتمی شکل دے دی گئی۔
جنوبی کوریا نے ایران پر سے پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے کو حتمی شکل دے دی۔
جنوبی کوریا نے اقوام متحدہ کی 15 رکنی سلامتی کونسل کے موجودہ صدر کی حیثیت سے ایک مسودہ قرارداد کو حتمی شکل دی جس کے تحت ایران پر سے پابندیاں مستقل طور پر ہٹا دی جائیں گی لیکن سفارت کاروں کے مطابق ابھی تک اس پر رائے شماری نہیں ہو سکی ہے۔









