برطانیہ میں خواتین کو جنسی حملہ آوروں سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے خصوصی ڈرونز تیار کرلیے گئے۔روبوکوپ ڈرونز رات میں تنہا گھر لوٹنے والی خواتین کو جنسی حملہ آوروں سے تحفظ فراہم کریں گے۔موبائل ایپ کے ذریعے ڈرونز کو مدد کیلئے طلب کیا جاسکے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved