دبئی میں 4 پاکستانیوں کو دو دو سال قید اور مجموعی طور پر دس لاکھ درہم جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں الرفا پولیس اسٹیشن کے علاقے میں رواں برس 29 مارچ کو دو بھارتی شہریوں کو پولیس اہلکاروں نے اغوا کرکے لوٹ لیا تھا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved