55دبئی پولیس نے شہریوں کو رمضان المبارک کے دوران آن لائن بھیک مانگنے اور دیگر دھوکہ دہی کی سرگرمیوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوسرباز اور فراڈی افراد لوگوں کی سخاوت اور عطیات کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں۔
![]()
![]()
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved