متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی کی آبادی 2011 میں 20 لاکھ تھی جو اب 2025 میں 40 لاکھ ہوگئی ہے۔
اس حوالے سے دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹسٹکس اسٹیبلشمنٹ نے اعداد و شمار جاری کردیے جس
کے مطابق 1975 میں دبئی کی آبادی صرف 1 لاکھ 87 ہزار تھی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved