بارہ بنکی : زمینی جھگڑے میں ساس سسر کے ذریعہ اپنی بہو پر مٹی کا تیل ڈال کر زندہ جلاکر مارڈالنے کی کوشش کی گئی تھی۔واردات میں شدید طورسے جھلسی خاتون کی علاج کے دوران موت ہوگئی۔مرنے سے قبل متاثرہ نے تحصیلدار سرولی غوث پور کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ اس کے خسر اور ساس نے اس پر مٹی کا تیل ڈال کر آگ لگاکر جان سے مارنے کی کوشش کی تھی۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved