ایران کے جنوبی مغربی علاقے بشیر میں جوہری توانائی کے پاور پلانٹ کے قریب 4 اعشاریہ 9 شدت کا زلزلہ آیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق رات 3بج کر 19 منٹ پر آیا، اس کی شدت 4 اعشاریہ 9 اور زیرِ زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔امریکی جیولوجیل سروے کے مطابق زلزلےکے جھٹکے بوشہر جوہری پلانٹ سے50 کلومیٹر سے کم فاصلے میں محسوس کئے گئے۔
https://twitter.com/anfenglish/status/1214843990668910592?s=20