نئی دہلی،:دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں پیر کو تمل ناڈو کے وزیر تعلیم کے پونموڈی اور ان کے بیٹے کے کئی احاطوں پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپوں پر مرکزی حکومت کی مذمت کی اور الزام لگایا کہ وہ سیاسی جماعتوں کو تقسیم کرنے اور تمام اپوزیشن لیڈروں کو ای ڈی سے خوفزدہ کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔
کیجریوال نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ‘‘ہم تمل ناڈو کے وزیر تعلیم کے احاطے پر ای ڈی کے چھاپوں کی سخت مذمت کرتے ہیں۔ وہ پارٹیوں کو تقسیم کرنے اور ای ڈی سے سب کو ڈرانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ای ڈی کے لئے این ڈی اے کے پاس کوئی ساتھی نہیں بچے گا اور بی جے پی کے بہت سے لیڈر پارٹی چھوڑ دیں گے
Why are most scamsters or scams linked to south Indian lobby of Kerala, Karnataka & TN?
ED raids Tamil Nadu education minister K Ponmudy & his son, MP Gautham Sigamani & their properties in Chennai & Villupuram
After Senthil Balaji, second minister.pic.twitter.com/NPfPxiL4af
— Rohan Dua (@rohanduaT02) July 17, 2023