لکھنؤ:11دسمبر(یواین آئی) اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کو پوری ملک میں یکساں تعلیمی نظام کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ اس سے مساوات پیدا ہوگا۔
راجدھانی لکھنؤ میں پہلی بار ہورہے اسکول سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ مختلف ریاستوں،بورڈ اور اداروں کی تعلیم میں یکسانیت ہونی چاہئے۔