مصری عدالت نے انتشار پھلانے کے الزام میں اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت جبکہ 37 رہنماؤں کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق مصر کی عدالت نے مجموعی طور پر اخوان المسلمین کے 58 افراد کو سزائیں سنائی ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved