قاہرہ ؛ مصر کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کی سرگرم خاتون کارکن کو جھوٹی خبریں پھیلانے کے الزام میں سزا سنادی۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق مصر کی عدالت نے ایک خاتون ثنا سیف کو پولیس افسر کی تضحیک کرنے کے علاوہ جھوٹی خبریں پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے 18 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔

File Photo