غزہ: اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی غزہ میں حلیمہ السعدیہ اسکول پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں اسکول کی پناہ گاہ میں موجود آٹھ فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے جبکہ وسطی غزہ میں واقع پناہ گزین کیمپ میں بھی پانچ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved