لکھنؤ : کانگریس نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اتر پردیش میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر سرکاری خرچ پر وزیر اعظم، ریاستی وزیر اعلیٰ، نائب وزیر اعلیٰ اور بی جے پی کے رہنماؤں کی ریلیوں پر پابندی عائد کرے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved