پٹنہ، 9 مئی (یواین آئی) چارہ گھوٹالہ معاملہ میں سزا یافتہ اور راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر کہا ہے کہ پیٹھ میں چھرا گھوپنے والے جنتا دل متحد (جے ڈی یو) کے صدر اور بہار کے وزیر اعلی کو اس بار کے انتخابات میں عوام مزہ چکھائے گئی۔