ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت
اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان پر بمباری، طبی عملے کے 7 اہلکار شہید
وائناڈ ضمنی انتخاب میں پرینکا گاندھی کی شاندار برتری، ڈھائی لاکھ ووٹوں کی سبقت
مہاراشٹر میں مہایوتی کو اکثریت، 215 نشستوں پر برتری، ایم وی اے 55 تک محدود
حماس نے نیتن یاہو اورگیلنٹ کی گرفتاری کاوارنٹ جاری کیے جانے کا خیر مقدم کیا
جمعہ کی نماز کے پیش نظر سنبھل کی جامع مسجد پر سخت سیکورٹی، افسران کی سخت کارروائی کی تنبیہ
نیدرلینڈز کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو اپنی سرزمین پر گرفتار کرنے کا اعلان
اسرائیل کی لبنان پر بمباری، 47 افراد شہید
وائٹ ہاؤس نے گوتم اڈانی کے خلاف الزامات کا دیا جواب، کہا- بحران سے نمٹنے میں ‘اعتماد
ممتا نے آلو اور پیاز کی بڑھتی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا
Home
Highlighted News
نئے ایرانی صدر کا انتخاب کل، 6 امیدوار میدان میں
نئے ایرانی صدر کا انتخاب کل، 6 امیدوار میدان میں
Posted By:
Admin
on:
June 27, 2024
Print
Email
پڑوسی ملک ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل ہونے جا رہا ہے۔ایرانی عوام کل (جمعہ 28 جون کو) نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔
ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی ہے۔
ایران میں صدارتی انتخاب 28 کو ہوگا، 20 امیدواروں کی رجسٹریشن
ان 6 صدارتی امیدواروں میں سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف، مسعود پزیشکیان، مصطفیٰ پور محمدی، امیر حسین غازی زادہ ہاشمی اور علی رضازاکانی شامل ہیں۔
ایران کے صدارتی انتخاب میں کوئی خاتون امیدوار نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کو صدر کے عہدے کے لیے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہے۔
واضح رہے کہ ایران میں صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد یہ قبل از وقت صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔
Tags:
6 candidates in the field
Election of the new Iranian president tomorrow
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
متحدہ عرب امارات میں پارہ 50 سے اوپر چلا گیا
Next
پارلیمنٹ میں سینگول کی جگہ آئین کی کاپی نصب کی جائے: سماجوادی رکن پارلیمنٹ
About the author
Admin
Related Articles
پاکستان حکومت کو حضرت آیت اللہ سیستانی کی نصیحت
November 23, 2024
اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان پر بمباری، طبی عملے کے 7 اہلکار شہید
November 23, 2024
وائناڈ ضمنی انتخاب میں پرینکا گاندھی کی شاندار برتری، ڈھائی لاکھ ووٹوں کی سبقت
November 23, 2024
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved