ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
مشرق وسطی
ایران -اسرائیل تنازعہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
فرانس و دیگر مغربی ممالک کی منافقت واضح اور شرمناک ہے: عباس عراقچی
بیوی کی بچپن کی یاد نے شوہر کو بڑا باغ بنانے پر مجبور کردیا
ایرانیوں کو معلوم تھا کہ ٹرمپ کہان ٹھرے ہیں
سورو داس کے خاندان سے پوچھ گچھ: مرکز کے خلاف لگائے گئے دھمکی کے الزامات؛ پڈوچیری پولیس نے کیا وجہ بتائی؟
ہنگامہ آرائی سے متاثر مانسون سیشن؛ لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائیاں ملتوی کر دی گئیں
مکہ معاہدہ ہمارے خلاف ہے۔ ترکی اور اردگان کے لیے ایک سخت انتباہ
ماہرینِ قلب کا صحت مند دل کیلئے روزانہ 15 سے 30 منٹ ننگے پاؤں چلنے کا مشورہ
ٹرمپ کے قتل کی مبینہ ایرانی دھمکی، اسرائیلی معلومات پر امریکی انٹیلی جنس کو شکوک
مظفر نگر فسادات کے معاملے میں سنجیو بالیان سمیت 25 بی جے پی لیڈروں کے خلاف مقدمات واپس لیے گئے
ایران نے کبھی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی نہیں کی، صدر پزشکیان
Home
Highlighted News
نئے ایرانی صدر کا انتخاب کل، 6 امیدوار میدان میں
نئے ایرانی صدر کا انتخاب کل، 6 امیدوار میدان میں
Posted By:
Admin
on:
June 27, 2024
Print
Email
پڑوسی ملک ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل ہونے جا رہا ہے۔ایرانی عوام کل (جمعہ 28 جون کو) نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔
ایرانی صدر کے انتخاب کے لیے ایران کی شوریٰ نگہبان نے صرف 6 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دی ہے۔
ایران میں صدارتی انتخاب 28 کو ہوگا، 20 امیدواروں کی رجسٹریشن
ان 6 صدارتی امیدواروں میں سعید جلیلی، محمد باقر قالیباف، مسعود پزیشکیان، مصطفیٰ پور محمدی، امیر حسین غازی زادہ ہاشمی اور علی رضازاکانی شامل ہیں۔
ایران کے صدارتی انتخاب میں کوئی خاتون امیدوار نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں خواتین کو صدر کے عہدے کے لیے الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہے۔
واضح رہے کہ ایران میں صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد یہ قبل از وقت صدارتی انتخابات ہو رہے ہیں۔
Tags:
6 candidates in the field
Election of the new Iranian president tomorrow
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
متحدہ عرب امارات میں پارہ 50 سے اوپر چلا گیا
Next
پارلیمنٹ میں سینگول کی جگہ آئین کی کاپی نصب کی جائے: سماجوادی رکن پارلیمنٹ
About the author
Admin
Related Articles
فرانس و دیگر مغربی ممالک کی منافقت واضح اور شرمناک ہے: عباس عراقچی
August 13, 2026
بیوی کی بچپن کی یاد نے شوہر کو بڑا باغ بنانے پر مجبور کردیا
August 13, 2026
ایرانیوں کو معلوم تھا کہ ٹرمپ کہان ٹھرے ہیں
August 13, 2026
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved