بارہ بنکی : ضلع کے لوگوں کو اگر سب سے زیادہ کسی وجہ سے پریشانی ہوتی ہے تووہ ہے بجلی کے آنے جانے کاسلسلہ ،مقررہ وقت کے بعد بھی بجلی کے آنے جانے کا سلسلہ مسلسل جاری رہتا ہے۔ تار ٹوٹنے ، شٹ ڈاؤن ، لوڈ کے سبب بجلی کا ٹرپ ہونا ایسے ہی واقعات ہیں جن وجوہات سے پورے دن بجلی کے آنے جانے کاسلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔ اس سلسلے میں ایس ڈی او، ایگزیکٹیو افسر بھی کچھ کہنے سے قاصر ہیں۔ جب کہ صارفین زبردست گرمی کی وجہ سے پریشان ہیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved