معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے اس ہفتے اسمارٹ ٹی وی کے لیے ایک ایپ لانچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔اس حوالے سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کی سی ای او لنڈا یاکارینو نے اپنی ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ چھوٹی اسکرین سے لے کر بڑی اسکرین تک ایکس ہر چیز کو تبدیل کر رہا ہے۔









