xنیویارک شہر کے میئر کے انتخاب سے عین قبل ارب پتی ایلون مسک نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کرنے کی کوشش کی ۔ مسک نے نیویارک کے میئر کے انتخاب پر سوال اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظہران ممدانی کا نام بیلٹ پر دو بار آیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved