لکھنؤ: راجدھانی میں کووڈ انفیکشن بڑھنے کے ساتھ ایرامیڈیکل کالج میں کوروناکےمریضوںکی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعرات کو ایرامیں ۲۳ مزید کورونا متاثرمریضوںکو بھرتی کیاگیااس کے بعدایرامیڈیکل کالج میں کووڈ-19کے کل مریضوں کی تعداد ۳۲۵ تک پہنچ گئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved