ایٹہ:12مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع ایٹہ میں پولیس کے ذریعہ شراب مافیاوں سے ضبط کی گئی شراب کے مال خانے سے غائب ہونے کے معاملے میں کوتوالی دیہات انچارج انسپکٹر اورہیڈ محرر کے خلاف معاملہ کے درج کر کے انہیں فوری اثر معطل کردیا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved