مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی فوجی بیت لحم میں فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرکے لے جارہے ہیںمقبوضہ بیت المقدس ؛ یہودیوں کی انتہاپسند تنظیم لاہوا آرگنائزیشن نے مسجد اقصیٰ کے اندر تاریخی مقام قبہ صخرہ کومسمار کرنے اور اس کی جگہ مبینہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کی مہم شروع کردی۔









