مز رینسن نے مشہور سیریز دی وائر کے دوسرے سیزن میں زیگی سوبوٹکا کا مشہور کردار ادا کیا تھا، جو جلد ہی اس شو کے سب سے یادگار کرداروں میں سے ایک سمجھا گیا، انہوں نے متعدد ٹی وی شوز اور فلموں میں بھی کام کیا، وہ ایک باوقار اداکار کے طور پر جانے جاتے تھے، جنہوں نے کرداروں میں گہرائی اور انسانی جذبات کو بخوبی پیش کیا۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved