لکھنؤ: بنتھرا علاقے میں اتوار کی صبح ایک تیز رفتار نامعلوم گاڑی میں سائیکل سے جا رہے ایک کسان کو کچل کو دیا۔ حادثہ میں کسان کی موقع پر ہی درد ناک موت ہوگئی۔ اطلاع پاکر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved