جونپور سماج : نگراں ملائم سنگھ یادو نے جمعہ کو ملک کو درپیش متعدد چیلنجز کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایک جانب جہاں ذات پات فرقہ و مذہب کے نام تفریق ہے تو وہیں دوسری جانب کسان، نوجوان اور کاروباریوں کو نظرانداز کیا جارہا ہے ایس پی امید
وار لکی یادو کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ملائم نے کہا’ملک کے متعدد چیلنجز درپیش ہیں۔
ایک طرف جہاں ذات، فرقہ اور مذہب کے نام پر تفریق کی جاری ہے تو وہیں دوسری جانب عوام کے ساتھ انصافی کا رویہ روا کیا جارہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ یوپی کے جاری اس اسمبلی انتخابات میں ملائم سنگھ یادو کی یہ دوسری ریلی ہے اس سےپہلے انہوں نے اپنے پارلیمانی حلقے مین پوری کے کرہلی اسمبلی حلقے میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بیٹے اکھلیش یادو کے لئے ووٹ مانگا تھا۔