نئی دہلی، 26 مارچ ؛حکومت نے کورونا وائرس ’کووِڈ-19‘ سے لڑنے والے سرکاری اسپتالوں اور صحت مراکز کے اہلکاروں کو 50 لاکھ روپیے کا بیمہ دینے کا اعلان کیا۔ اس کے تحت 22 لاکھ صحت اہلکاروں کو بیمہ کی سہولت مل سکے گی۔

Symbolic Picture
Symbolic Picture
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved