دنیا بھر سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی ممالک سے عازمین براہ راست مدینہ منورہ بھی پہنچ رہے ہیں۔سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ کل بدھ تک 434،980 ہزار عازمین حج مدینہ منورہ پہنچے جہاں انہوں نے مسجدِ نبویﷺ اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی۔









