واشنگٹن: کیپیٹل ہل حملہ کیس میں پہلے ملزم کو 4 سال سے زائد قید کی سزا سنا دی گئی اور جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔امریکی اخبار کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ نے حملہ آور مائیکل اسپارکس کو 4 سال اور 5 ماہ کی سزا سنانے کے ساتھ ان پر 2000 ڈالر کا جرمانہ بھی عائد کیا۔









