القدس سرایا اور القسام کی مشترکہ کارروائی میں غاصب اسرائیل کی 5 فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے فوجی بازو القدس سرایا بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے دوران غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ البلاد کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کی پانچ فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔









