مظفر نگر : پولیس نے آج ایک سابق گاؤںپردھان سمیت پانچ افراد کو حراست میں لے لیا اور غیر قانونی اسلحہ فراہم کرنے والے ایک گروہ کا انکشاف کرنے کاد عویٰ کیا۔ پولس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ مذکورہ افراد کے قبضہ سے ۷پستول، ایک بندوق اور ۱۹نامکمل بندوقیں برآمد کی گئیں۔Copyright Dailyaag - All Rights Reserved