دہلی؛ دارالحکومت نئی دہلی میں نو منتخب بھارتی حکومت کی جانب سے صدارتی محل میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا گیا۔حلف برداری کی تقریب میں گارڈ آف آنر کے دوران آس پاس گھومتا ہوا چیتے جیسا ایک عجیب و غریب جانور دیکھا گیا جس پر بین الاقوامی میڈیا کی نظریں جم گئیں۔










