سرکاری ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ ایجنسی منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (پی ایم ایل اے) کی دفعات کے تحت ریاست میں تقریباً 14 مقامات پر چھاپے مار رہی ہے۔
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کو ریاست کے سابق وزیر جنگلات اور کانگریس لیڈر سادھو سنگھ دھرم سوت اور پنجاب میں کچھ ٹھیکیداروں کے گھر پر مبینہ جنگل گھوٹالہ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں چھاپہ مارا۔