سابق چیف جسٹس رنجن گگوئی کو صدر جمہوریہ کووند نے راجیہ سبھا کا رکن نامزد کیا تھا اور آج گگوئی نے راجیہ سبھا میں اپنی رکنیت سے متعلق حلف لے لیا۔ اس حلف برداری کے بعد مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے پارلیمنٹ میں کہا کہ ”راجیہ سبھا کی روایت رہی ہے کہ یہاں معزز شخصیتوں کو رکن بنایا جاتا ہے۔ چیف جسٹس آف انڈیا رہے گگوئی بھی غیر جانبدار طریقے سے راجیہ سبھا میں اپنی بات رکھیں گے۔“
رنجن گگوئی نے اس دوران حلف اٹھانے کے بعد موجود میڈیا سے کہا یک دن یہی لوگ میری تعریف کریں گے۔
They will welcome me very soon, there are no critics: Former Chief Justice Ranjan Gogoi on being asked about opposition's protest against him in Rajya Sabha during his oath today. https://t.co/u3o2plxbod pic.twitter.com/aRm2qedWC2
— ANI (@ANI) March 19, 2020