ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ وننگ کپتان کپل دیو کو اچانک دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
لیجنڈری کرکٹر کی نئی دلی کے اسپتال میں انجیوپلاسٹی ہو گئی ہے۔ انی طبعیت پہلے سے بہتر ہے اور امید ہے کہ انکو دو تین دنوں میں اسپتال سے فارغ کردیا جائےگا۔
Wishing @therealkapildev good health & a speedy recovery. Take care sir!
— Gautam Gambhir (Modi Ka Parivar) (@GautamGambhir) October 23, 2020