پرتاپ گڑھ: اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کی ایک ایم پی۔
ایم ایل اے کورٹ کی ہدایت پر سابق ایم ایل سی اکشے پرتاپ سنگھ عرف گوپال جی کو منگل کو پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔
جسٹس بلرام داس جیسوال کی عدالت نے فرضی پتے پر ہتھیار کا لائسنس حاصل کرنے کے معاملے میں خاطی ٹھہرائے جانے کے معاملے میں سابق ایم ایل سی کی گرفتاری کا پولیس کو حکم دیا تھا۔