سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کردی گئی جہاں اب سے کچھ دیر بعد ان کی تدفین کی جائے گی۔ سابق آرمی چیف اتوار کے روز امائلائیڈوسس نامی غیر معمولی بیماری کے ساتھ طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئے تھے، ان کی عمر 79 برس تھی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved