ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
ایڈیٹر کو خط
ہم سے رابطہ
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
Menu
فلسطین-اسرائیل
صحت
Health
عالم اسلام
Muslim Jagat
متفرقات
Miscellaneous
مضامین
Articles
کھیل کود
Sports
خصوصی
Special
سائنس اور ٹیکنالوجی
Science and Technology
تفریح
Entertainment
تجارت
Business
دیگر ریاستیں
لکھنو
Lucknow
اتر پردیش
Uttar Pradesh
بین اقوامی
International
قومی
National
Home
BREAKING NEWS
جاپان کے اوکیناوا میں امریکی کیڈینا ایئر بیس پر دھماکہ، کئی زخمی
ناکامیوں کی مثال ثابت ہوئے ہیں مودی حکومت کے کے 11 سال : کھرگے
وہ 3 لوگ تھے… ایک ٹورسٹ گائیڈ نے سونم کا سارا راز کیسے کھول دیا
ملائیشیا میں یونیورسٹی طلباء کو لے جانے والی بس منی وین سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک
ایس پی چیف اکھلیش یادو کا بڑا دعویٰ، کہا- سی ایم یوگی میں نہیں ہے ہمت…
کپل شرما کے شو میں نوجوت سنگھ سدھو کی خطرناک واپسی، ارچنا پورن سنگھ حیران
ممبرا ریلوے اسٹیشن پر بڑا حادثہ، تیز رفتار لوکل ٹرین سے متعدد مسافر گرنے سے پانچ افراد ہلاک
ہمارے چیلنج کا جواب مودی ہیں، نڈا نہیں: کانگریس
امداد لے کر غزہ پہنچے فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ
میڈلین کشتی غزہ سے 100 میل کی دوری پر، صہیونی وزیر دفاع کی حملے کی دھمکی
Home
Highlighted News
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد
Posted By:
Admin
on:
June 09, 2023
Print
Email
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عہدہ ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی ہے۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں پیش ہوں گے۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مجھے فرد جرم سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے ،مقدمہ افواہوں پر مبنی ہے، میں بے قصور ہوں۔
واضح رہے کہ سابق صدر ٹرمپ کو نیویارک سٹی میں کرمنل کیس کا بھی سامنا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہیں ۔تمام ری پبلکن امیدواروں میں ٹرمپ اب بھی سب سے زیادہ مقبول ہیں۔
Tags:
Former US President Donald Trump has been indicted for the second time
Share
0
Tweet
Share
Share
Previous
کابل: افغان گورنر کے جنازے میں دھماکا، 11 افراد ہلاک
Next
یوکرین کے بارے میں پوتین اور اردوغان کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
About the author
Admin
Related Articles
جاپان کے اوکیناوا میں امریکی کیڈینا ایئر بیس پر دھماکہ، کئی زخمی
June 09, 2025
ناکامیوں کی مثال ثابت ہوئے ہیں مودی حکومت کے کے 11 سال : کھرگے
June 09, 2025
وہ 3 لوگ تھے… ایک ٹورسٹ گائیڈ نے سونم کا سارا راز کیسے کھول دیا
June 09, 2025
E-Paper
Featured Video!
Cartoon / Picture of the day!
advertisement
advertisement
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved