بھوپال، 9 نومبر ؛بھوپال کے سرکاری حمیدیہ اسپتال کے کیمپس میں واقع کملا نہرو اسپتال کی تیسری منزل پر واقع چائلڈ وارڈ (اسپیشل نیوبورن کیئر یونٹ) میں آگ لگنے سے چار بچوں کی دردناک موت ہوگئی اور باقی تقریباً 36 بچوں کو ہنگامی حالات میں دیگر محفوظ مقامات پر منتقل کرکے علاج کیا جا رہا ہے۔









