بدایوں، 22مئی (یو این آئی)اترپردیش کے بدایوں کے بسولی کوتوالی علاقہ میں آج صبح سویرے ایم ایف ہائی وے پر کار اور دلہن سے لدی پک اپ گاڑی کے ٹکراجانے سے ماں بیٹا سمیت چار لوگوں کی موت اور دو دیگر بری طرح زخمی ہوگئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved