سری نگر،19 مئی ؛ جموں وکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ بارہ مولہ میں شراب کی دکان پر ہوئے گرینیڈ حملے میں ملوث لشکر طیبہ سے وابستہ چار جنگجو اور ایک اعانت کار کو گرفتار کیا گیا ہے۔
آئی جی کشمیر وجے کمار کے مطابق گرفتار شدگان کے قبضے سے 23 گرینیڈ، پانچ پستول اور دیگر قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔

File Photo