فرانس میں ڈاکٹروں نے جدید طریقے سے خاتون کے ہاتھ پر ناک اگانے کے بعد آپریشن کر کے اسے چہرے پر لگادیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے شہر ٹولوس کی ایک خاتون کی ناک کا ایک بڑا حصہ کینسر کے علاج کے دوران 2013ء میں ضائع ہوگیا تھا۔
Watch also…..
Watch also…..
Copyright Dailyaag - All Rights Reserved