ایفل ٹاور کورونا وائرس کی وجہ سے تین ماہ بند رکھا گیا جو کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد ایفل ٹاور کی بندش کا طویل ترین تین ماہ کا عرصہ ہے۔ایفل ٹاور کو تین ماہ بعدکھول دیا گیا
ایفل ٹاور کی اوپننگ پر فرانس کے معروف فنکاروں نے سیاحوں کو راغب کرنے کیلیے پیغامات دیئے۔تمام افراد کو ماسک پہننا لازمی ہے البتہ گیارہ سال سے کم عمر بنا ماسک کے داخل ہو سکیں گے۔
فی لحال انتظامیہ کی طرف سے پہلی اور دوسری منزل کھولی گئی ہے اگر حفاظتی انتظامات میں بہتری دکھائی دی تو وقت کے ساتھ ساتھ ایفل ٹاور کے بقیہ حصے بھی کھولے جائیں گے